Blog

PSL TEAMS SOCIAL MEDIA RANKING Islamabad United Top of The List

PSL TEAMS SOCIAL MEDIA RANKING

PSL TEAMS SOCIAL MEDIA RANKING

PSL TEAMS SOCIAL MEDIA RANKING

 

 پی ایس ایل اپنی کامیابیوں سے جاری ہے اور سب سے بڑی خوشخبری کی بات ہے کے پی ایس ایل کا فاینل لاہور میں ہوگا پی ایس ایل کی تمام ٹیموں کی   سوشل میڈیا ٹیمیں اپنی ٹیموں کی عوامی پزیرائی کے لیے سوشل میڈیا پر بہت ایکٹو ہیں اور اپنی ٹیم کے متعلق اپڈیت کرتی رہتی ہیں ہم نے پی ایس ایل ٹیم کا سوشل میڈیا پر ان کی مقبولیت ان کے فالورز کی تعداد  سے مرتب کیا ہے۔ جس میں اسلام باد یونائیٹڈ کی ٹیم نے فیس بک پر سب کو پیچھے چھوڑدیا ہے اور 29،74،000+ لائیکس کے ساتھ ٹاپ پر ہے جبکہ ٹوٹر پر پشاور زلمی نے 148،000+ فالورز کے ستھ پہلے نمبر پر ہے۔
تمام ٹیموں  کی مقبولیت سوشل میڈیا پہ کچھ یوں ہے۔


 

FACEBOOK RANKING

RankTeamFacebook Likes
1Islamabad United2,974,841+
2Peshawar Zalmi2,233,683+
3Karachi Kings1,257,546+
4Lahore Qalandars961,739+
5Quetta Gladiators847,846+

TWITTER RANKING

RankTeamTwitter Followers
1Peshawar Zalmi148,000+
2Quetta Gladiators126,000+
3Karachi Kings124,000+
4Islamabad United123,000+
5Lahore Qalandars117,000+
Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Pakistan's Trending News & Reviews of Technology & Showbiz

Follow on Google News

Follow Gharana.PK on Google News

Like us on Facebook!

© GHARANA PAKISTAN 2017 - 20 - Karachi, Pakistan

To Top