Blog

GOOGLE LAUNCED QIBLA FINDER APP

GOOGLE QIBLA FINDER APP PAKISTAN LAUNCHED DOWNLOAD IT

GOOGLE QIBLA FINDER APP PAKISTAN LAUNCHED DOWNLOAD IT

رمضان المبارک کے دوران گوگل نے ‘قبلہ فائنڈر’ نامی ایپ متعارف کرائی ہے جو کہ آگیومنٹڈ رئیلٹی ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے خانہ کعبہ کی سمت کا تعین کرتی ہے۔

آپ کسی بھی جگہ ہوں اور نماز کے لیے قبلہ کی سمت جاننا چاہتے ہوں تو یہ بہت آسان ہے جس کے لیے گوگل کی نئی اینڈرائیڈ ایپ مدد فراہم کرے گی۔

GOOGLE QIBLA FINDER APP PAKISTAN LAUNCHED DOWNLOAD IT

یہ ایپ موبائل فون کے کمپاس اور کیمرے کو خانہ کعبہ کی سمت جاننے کے لیے استعمال کرتی ہے اور صارف کی موجودہ لوکیشن کو مدنظر رکھ کر بتاتی ہے کہ نماز کس جانب پڑھی جاسکتی ہے۔

GOOGLE QIBLA FINDER APP PAKISTAN LAUNCHED DOWNLOAD IT

اس کے لیے آپ کو کرنا یہ ہے کہ اپنے اسمارٹ فون براﺅزر کے ذریعےگوگل قبلہ ویب سائیٹ  پر جائیں اور کیمرے کو یہاں وہاں گھمائیں جب تک خانہ کعبہ کا سمبل خلاء میں تیرتا نظر نہیں آتا۔

GOOGLE QIBLA FINDER APP PAKISTAN SCREEN SHOT:

GOOGLE QIBLA FINDER APP PAKISTAN LAUNCHED DOWNLOAD IT

فی الحال یہ ایپ آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب نہیں جس کی وجہ اس میں آگیومنٹڈ رئیلٹی فیچر نہ ہونا ہے۔

تاہم وہ اینڈرائیڈ فون جن میں کمپاس کا فیچر موجود نہیں، ان میں بھی یہ ایپ درست طریقے سے کام نہیں کرتی۔

گوگل کے مطابق اس سروس کا مقصد مسلمانوں کو ماہ رمضان کے حوالے سے سہولیات فراہم کرنا ہے۔

Ramzan Transmission Rating BOL NEWS Claimed No-1 Transmission Pak

Ramzan Transmission Rating BOL NEWS claimed to be No-1 Ramazan Transmission of Pakistan Ramazan Mein BOL Aamir Liaqat DIL DIL Pakistan GEO Shane Ramzan ARY

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

To Top