TVC

New Suzuki Cultus 2017 Model

New Suzuki Cultus 2017 Fisrt look of Suzuki Cultus 2017

سوزکی پاکستان نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں نئی کلٹس کی پہلی جھلک دکھائی گئی ہے۔

سوزوکی نے سن 2000 میںاپنے ماڈل خیبر کی جگہ کلٹس متعارف کرائی تھی جو پاکستان میں کامیاب بھی ہوئی تاہم اسے اب پہلی بار ری ڈیزائن کیا جارہا

ہے۔

New Suzuki Cultus 2017

یوٹیوب ویڈیو کے مطابق کلٹس 2017 بائیس اپریل کو پاکستان میں متعارف کرائی جارہی ہے جس کی قیمت کا اعلان بھی اسی وقت ہوگا۔

Watch more cool stuff at: Click Here

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

To Top