Blog

Molana Tariq Jameel Off-Loaded By Emirates Airline

maulana tariq jameel off loaded

maulana tariq jameel off loaded

کراچی: تبلیغی جماعت کےمرکزی رہنما مولانا طارق جمیل کوٹورنٹوجاتےہوئے دبئی ائیرپورٹ پر روک لیاگیا۔ مولانا طارق جمیل کو دبئی ایئرپورٹ پرکینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کردیا گیا۔

Maulana Tariq Jameel off loaded by Emirates Air Line

مولانا طارق جمیل اور سابق کرکٹرشاہدآفریدی ٹورنٹو جارہے تھے۔ شاہد آفریدی کے مطابق مولانا طارق جمیل کوشاہدآفریدی فاؤنڈیشن کی ایک تقریب میں شرکت کرنا تھا۔مولانا طارق جمیل کو شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کیلیے چیریٹی ڈنر میں شرکت بھی کرنا تھی۔

Molana Tariq Jameel off loaded

دبئی ائیرپورٹ پر مولانا طارق جمیل کو ٹورنٹو جانے کےلیے ایمیریٹس ائیرلائن کی پروازمیں سوارہونےسے روک لیاگیا۔ شاہد آفریدی نے مزید بتایاکہ مولانا طارق جمیل کےپاس کینیڈاکاویزا بھی تھا۔


Also Read: FUNNY TWEETS ABOUT THE NEWS OF SHAHID AFRIDI JOINING KARACHI


شاہد آفریدی نے بتایاکہ مولانا طارق جمیل کوکینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے آف لوڈ کیا گیا۔ غیر ملکی ایئرلائن کے عملےسے کینیڈین حکام نے کہا کہ ان کے پاس مولانا طارق جمیل کی سیکیورٹی کلیئرنس نہیں ہے۔ مولانا طارق جمیل کے نہ جانے کی وجہ سے شاہد آفریدی اکیلے کینیڈا روانہ ہوگئے۔

[otw_shortcode_button href=”https://www.facebook.com/GharanaPK” size=”large” icon_type=”social foundicon-facebook” icon_position=”left” shape=”round” color_class=”otw-blue” target=”_blank”]Like Us on FaceBook[/otw_shortcode_button]

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

To Top