How To

How to Get Fresh Notes 2018 – New Currency Notes for EID-UL-FITR

sbp fresh notes 2019 - fresh notes bank codes

If You are looking for fresh currency notes for this Eid-ul-Fitr, you came to the right place to know How to Get Fresh Notes 2018 or New Currency Notes for EID-UL-FITR. State Bank of Pakistan announced Fresh Notes SMS Service. From here you will get to know how you can avail this service for getting new fresh currency notes not by paying any extra charges. Read below article.

How to Get Fresh Notes 2018

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے کرنسی نوٹ کے لیے ایس ایم ایس سروس دوبارہ شروع کردی ہے، صارفین پچھلے سال کی طرح اس سال بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

نئے کرنسی نوٹ 132 شہروں میں 1535 کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ آن لائن بینکنگ میں دستیاب ہوں گے، نئے نوٹ مقرر کردہ بینک برانچوں میں پہنچائے جاچکے ہیں۔

ایس ایم ایس سروس سے استفادہ کرنے والے سے ایک مسیج کے چارجز 2 روپے بمشول ٹیکس ہوں گے۔

سروس کے تحت نے صارف کو شناختی کارڈ یا اسمارٹ کارڈ نمبر اور مطلوبہ آن لائن بینکنگ کی آئی ڈی لکھ کر شارٹ کوڈ 8877 میں مسیج کرنا ہوگا، آن لائن بینکنگ کے کوڈ کی آئی ڈی اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ sbp.org.pk پر موجود ہے۔

How to Get Fresh Notes 2018 – New Currency Notes for EID-UL-FITR

e.g:

4220145246876 KHI115

send it to 8877

اس کے بعد صارف کو بینک کی جانب سے کوڈ ارسال کیا جائے گا، کوڈ کی محدود مدت دو دن کے لیے مقرر کی گئی ہے، صارف کو نئے کرنسی نوٹ لینے کے لیے اصل شناختی کارڈ یا اسمارٹ کارڈ، ان کی فوٹو کاپی اور 8877 سے موصول ہونے والا کوڈ بھی ساتھ لانا ہوگا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ سال عید پر ایم ایس سروس کی پسندیدگی کے بعد بینک نے رواں سال بھی یہی سروس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سروس کے تحت ہر صارف 10 روپے کے نوٹوں کے 3 پیکٹس حاصل کر سکے گا جبکہ اسٹاک ہونے پر کوئی بھی صارف ایک پیکٹ   50 اور 100 روپے کے نئے نوٹوں کے بھی حاصل کرسکتا ہے۔ نئے نوٹوں کی فراہمی 01 جون سے 14 جون 2018 تک جاری رہے گی۔

ہر صارف اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے صرف ایک ہی نمبر اورایک ہی شناختی کارڈ نمبراستعمال کرسکتا ہے۔

اگر کوئی بھی صارف مختلف موبائل نمبر سے ایک ہی شناختی کارڈ یا اسمارٹ کارڈ نمبرسے مسیج بھیجتا ہے یا مختلف شناختی کارڈ نمبرز سے ایک ہی موبائل نمبر بھیجتا ہے تو ایسے صارف کی ٹرانزیکشن مکمل نہیں ہوگی البتہ صارف کے چارجز کاٹ لیے جائیں گے۔

To Download the Designated Branch Codes: CLICK HERE

or directly goto SBP website to download branch code list, click here

How to Get Fresh Notes 2018 – AD

How to Get Fresh Notes 2018 - New Currency Notes for EID-UL-FITR

5 Comments

5 Comments

  1. Syed Abdul Basit

    November 18, 2018 at 5:34 PM

    Salam Bhai Is Website Par Ad Kaise Post Kia Jata hai?

  2. Syed Abdul Basit

    February 26, 2020 at 8:10 PM

    Salam Bhai Is Website Par Ad Kaise Post Kia Jata hai?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Most Popular

To Top