Blog

قطر میں دنیا کے پہلے ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم کا افتتاح

first international AC stadium

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

قطر میں ورلڈ کپ 2022 سے دو ہزار دن قبل دنیا کے پہلے ایئرکنڈیشند اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا جو قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کا پہلا مکمل وینیو ہے۔خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اعلیٰ معیاری کولنگ ٹیکنالوجی کی تنصیب کی گئی ہے جس کے ساتھ ہی یہ دنیا کا پہلا مکمل طور پر ایئرکنڈیشنڈ اسٹیڈیم بن گیا ہے جس کا مقصد قطر کے گرم موسم میں بھی شائقین کو پرسکون اور ٹھنڈا ماحول فراہم کرنا First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadiumہے۔

یہ اسٹیڈیم 1976 میں پہلی مرتبہ تعمیر کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک اس کی دو مرتبہ وسیع پیمانے پر تزئین و آرائش کے ساتھ ساتھ توسیع کی گئی ہے۔

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

اس اسٹیڈیم میں 40ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جہاں یہ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل راؤنڈ تک کے میچز کی میزبانی کرے گا۔

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

اسٹیڈیم میں نصب جدید کولنگ سسٹم شائقین کو خوشگوار ماحول فراہم کرے گا اور 23ڈگری سینٹی گریڈ پر درجہ حرارت کو برقرار رکھے گا۔

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

اس سسٹم کو بنانے والے قبر یونیورسٹی کے ڈاکٹر سعود غنی کا ماننا ہے کہ روئے زمین پر ایسا کوئی بھی مقامی نہیں جہاں کھلی فضا میں ایئر کنڈیشنڈ اسٹیڈیم بنایا گیا ہو اور یہ عام سسٹم کے مقابلے 40 فیصد کم بجلی استعمال کرے گا۔

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

قطر میں سخت گرم موسم کے پیش نظر ورلڈ کپ کا انعقاد جون اور جولائی کے بجائے نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں کیا جائے گا۔

یہ وہی اسٹیڈیم ہے جہاں 1992 میں قطر نے اپنی فٹبال کی تاریخ کی اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 1992 کا گلف کپ جیتا تھا جبکہ اسی گراؤنڈ پر سعودی عرب نے ایران کو شکست دے کر پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

اس اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور ازسرنو تعمیر پر کم و بیش 90ملین ڈالر خرچ کیے ہیں جہاں قبر ورلڈ کپ مقابلوں کیلئے میدان اور ٹریننگ گراؤنڈ کی تعمیر پر 10ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ کرے گا۔

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

ورلڈ کپ 2022 کی قطر انتظامی کمیٹی کے آفیشل دعویٰ کیا کہ ورلڈ کپ میں 13 لاکھ سے زائد افراد قطر کا رخ کریں گے جہاں ملک کی اپنی آبادی تقریباً 26 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

[otw_shortcode_button href=”https://www.facebook.com/GharanaPK” size=”large” icon_type=”social foundicon-facebook” icon_position=”left” shape=”round” color_class=”otw-blue” target=”_blank”]Like Us on FaceBook[/otw_shortcode_button]

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

Coca Cola Ramadan Edhi Fundraising campaign #EdhiLivesOn

First International AC Stadium Qatar | Qatar International Football Stadium

یاد رہے کہ 2014 ورلڈ کپ میں 10 لاکھ سے زائد افراد نے ایونٹ کے میچز سے لطف اندوز ہونے کیلئے برازیل کا رخ کیا تھا۔

Source:Dawn News Blog

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

To Top