Blog

CPDI Budget Tracker App is the Pakistan’s 1st ever App Launched

CPDI Budget Tracker App

CPDI Budget Tracker App is the Pakistan’s 1st ever App Launched

پاکستان میں امن اور ترقی کے لیے سرگرم ادارے سینٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (سی پی ڈی آئی) نے عوامCPDI Budget Tracker App تک مختلف شعبوں کے لیے مختص بجٹ کی معلومات پہنچانے کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی موبائل ایپلی کیشن تیار کرلی۔

سی پی ڈی آئی کے پروگرام مینیجر راجا شعیب نے ‘بجٹ ٹریکر’ نامی اس ایپلی کیشن کو لانچ کرنے کے موقع پربتایا کہ یہ سالانہ بجٹ کی معلومات عوام تک پہنچانے کی پہلی کوشش ہے۔


CPDI Budget Tracker App

ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ ایک منفرد ایپلی کیشن ہے، تمام صوبوں کے بجٹ کی معلومات حاصل کرنے کا بہترین آلہ ہے، اب سب کچھ عوام کے ہاتھوں میں ہے‘۔

[otw_shortcode_button href=”https://www.youtube.com/channel/UCZ2nPoTfoV9xnK-PIgnYpmw” size=”large” icon_type=”social foundicon-youtube” icon_position=”left” shape=”square” color_class=”otw-red” target=”_blank”]Subscribe | GharanaPK[/otw_shortcode_button]

CPDI Budget Tracker App

راجا شعیب کے مطابق چونکہ بجٹ انگریزی زبان میں ہوتا ہے لہذا ایپلی کیشن میں بھی انگریزی کا ہی استعمال کیا گیا ہے، لیکن اگر یہ کوشش کامیاب ہوجاتی ہے تو ہم اس معلومات کو مقامی زبانوں میں لانے کی کوشش کریں گے تاکہ ملک بھر کے لوگ اس بات سے آگاہ ہوسکیں کہ کس شعبے کے لیے کتنا بجٹ مختص کیا جارہا ہے۔

CPDI Budget Tracker App Screen Shots

CPDI Budget Tracker App

سی پی ڈی آئی کے صوبائی کورآرڈینیٹر شمس الہادی کا کہنا تھا کہ یہ ایپلی کیشن کسی بھی اینڈرائڈ یا اسمارٹ فون میں ایپ اسٹور سے مفت ڈاؤن لوڈ کی جاسکے گی۔

CPDI Budget Tracker App

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایپلی کیشن لوگوں کو وہ تمام معلومات فراہم کرے گی جو وہ بجٹ سے متعلق جاننا چاہتے ہیں جبکہ اس میں سرچ، کمنٹ، لائک اور ڈس لائک جیسے آپشنز بھی موجود ہیں۔

[otw_shortcode_button href=”https://goo.gl/mrlc4u” size=”large” icon_type=”general foundicon-heart” icon_position=”right” shape=”round” color_class=”otw-aqua” target=”_blank”]بجٹ ٹریک کی ایپ یہاں سے انسٹال کریں[/otw_shortcode_button]


یہ خبر 24 مئی 2017 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

To Top